0 Comments

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو  نےکہا آبنائےہرمز میں فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں،ایران تنازعے کا واحد حل سفارتکاری ہے۔ 

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی بی بی سی ورلڈسےگفتگومیں کہاایران تنازعےکاواحدحل سفارتکاری ہی ہے،آبنائے ہرمز صرف علاقائی آبی گزرگاہ نہیں بلکہ عالمی معیشت کی ایک اہم شہ رگ ہے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی نےمزیدکہا پاکستان خطےمیں قیام امن کیلئےفریقین سےرابطےمیں ہے،پاکستان اس وقت بھی اعتماد سازی کے مواقع پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Related Posts