0 Comments

ذرائع کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کے تمام میچز لاہور میں ہونے کا امکان ہے، آسٹریلیا کا ون ڈے اسکواڈ دورۂ پاکستان میں تین میچز کھیلے گا جبکہ ون ڈے میچز 31 مئی، 2 اور 4 جون کو ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ سیریز کے شیڈول کا جلد باضابطہ اعلان کرے گا علاوہ ازیں آسٹریلیا کرکٹ ٹیم پاکستان سے بنگلہ دیش کے دورے پر روانہ ہو گی۔

Related Posts