جون 17, 2026

پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، سب متحد ہیں: بیرسٹر گوہر

0
954626_84256758

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہم جمہوری لوگ ہیں، ارکان کو اختلافِ رائے کا حق ہے، ہم تمام فیصلے اتفاقِ رائے سے کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ اجلاس میں سب موجود تھے سوائے ان کے جو بیرونِ ملک تھے، یہ سہیل آفریدی کی حکومت نہیں، بانئ پی ٹی آئی کی حکومت ہے، سہیل آفریدی کو بانئ پی ٹی آئی کی مکمل حمایت حاصل ہے، ہم سب سہیل آفریدی کی حمایت اور حفاظت کریں گے۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ تمام ایم پی ایز وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کے ساتھ ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے