اگست 5, 2026

آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کےمطابق امریکی خام تیل کی قیمت میں 0.86 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا،جس کے بعد یہ 90 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب برطانوی خام تیل کی قیمت میں بھی 0.68 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 93 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔