جون 17, 2026

امریکا اور ایران کشیدگی کے باعث سونے اور چاندی کی عالمی قیمتوں میں بڑی کمی

0

امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ فوجی کارروائیوں اور غیر یقینی صورتحال کے بعد گولڈ مارکیٹس میں میں شدید اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 150 ڈالر سے زائد کمی کے بعد تقریباً 4,185 ڈالر تک آ گئی، جبکہ چاندی کی قیمت 3.86 ڈالر کمی کے بعد تقریباً 64.62 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی۔

گزشتہ روز بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 28 ڈالر 29 سینٹ مہنگا ہو کر 4 ہزار 326 ڈالر 27 سینٹ کا ہو گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے