جون 17, 2026

ایرانی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے رابطہ، مذاکرات کی تازہ صورتحال پر گفتگو

950242_76812072

ایرانی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ایران امریکہ مذاکرات کی تازہ صورتحال پر گفتگو ہوئی۔

دوران گفتگو پاکستانی و ایرانی وزرائے خارجہ نے مذاکرات اور سفارتکاری کے عمل کو جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق گفتگو کے دوران خطے کے ممالک کے درمیان تعاون کو فروغ دینے پر بھی اتفاق کیا گیا