جون 17, 2026

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، کسی پارٹی رہنما کو اجازت نہ ملی

2648926-imrankhanadialajail-1717678188-600x450

کسی پارٹی رہنما کو بانی سے جیل میں ملاقات کی اجازت نہ ملی ، بانی سے ملاقات کے لئے آئے پارٹی رہنما داہگل ناکہ سے واپس روانہ ہو گئے۔

بانی سے ملاقات کے لیے اراکین قومی اسمبلی خرم ورک، نسیم علی شام داہگل ناکہ آئے تھے۔

بانی سے ملاقات کے لئے ایم پی اے ظاہر شاہ، رجب عباسی، زر عالم اور روبینہ شاہین بھی داہگل ناکہ آئی تھیں۔