جون 17, 2026

حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ کی عرس تقریبات کا آغاز

0

عرس کی 15 روزہ تقریبات 25 ذوالحج سے 10 محرم تک جاری رہیں گی، گرمی کے باوجود زائرین، مریدین اور خواتین کی بڑی تعداد دربار پر موجود ہے۔

عرس مبارک کی شاندار تقریب میں ختم شریف کے بعد ملکی سلامتی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے