جون 17, 2026

خیبر پختونخوا حکومت شہری کے ساتھ ہاتھ کر گئی

951954_16448557

کے پی حکومت نے 16 لاکھ موٹر سائیکل صارفین کو 22 سو روپے دینے کا اعلان کیا تھا جس میں حکومت نے احساس موٹر سائیکل ریلیف کے لیے 3 ارب روپے بھی مختص کئے تھے۔

دستاویز کے مطابق اب تک صرف 17 ہزار 658 افراد نے ہی رجسٹریشن کی ہے، جس میں 17 ہزار 658 افراد میں صرف 8 ہزار 515 افراد کی منظوری دی گئی۔

حکام کے مطابق 5 ہزار سے زائد افراد کو پٹرول کی مد میں رقم جاری کی گئی ہے علاوہ ازیں جس صارف کو 100 روپے ملے ہےاس کی جانچ پڑتال کی جارہی ہے۔