جون 17, 2026

دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تقابلی جائزہ

petrol-prices

امریکا ایران جنگ کے بعد دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان ہے۔

پاکستان میں ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 48 فیصد اور پیٹرول کی قیمت میں 56 فیصد تک اضافہ ہوا۔ امریکا میں ڈیزل کی قیمت میں 45 فیصد اضافہ ہوا۔

فلپائن میں نرخ  43 فیصد، سری لنکا میں 42 اور آسٹریلیا میں 41 فیصد بڑھے۔ برطانیہ میں ڈیزل 34 فیصد  اور بنگلا دیش میں 15 فیصد مہنگا ہوا۔

نیوزی لینڈ میں ڈیزل کی قیمت 88۔ یواے ای میں 72 اور ملائیشیا میں 68 فیصد بڑھی۔ بھارت میں 4 سال بعد پیٹرول کی قیمت میں صرف 3 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔