جون 17, 2026

سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی

0

سکیورٹی خدشات کے باعث  حکومت نے  سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی عائد کردی۔

اعلامیے کے مطابق  ​سندھ سیکرٹریٹ کی عمارت  بشمول  بیرک  نمبر  اے-4  اور  بی-4  میں آم کے ڈبے لانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

اعلامیے میں ہدایت کی گئی ہےکہ  ​سکیورٹی اہلکار  احکامات  پر سختی سے عمل درآمد کرائیں۔

سندھ حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ ​سکیورٹی عملہ کسی بھی صورتحال میں سیکرٹریٹ کی حدود میں آم کے ڈبوں کا داخلہ بند کرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے