جون 17, 2026

عالمی مارکیٹ کے زیراثر ملک میں سونا سستا ہوگیا

0
gold-prices-in-pakistan-2

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا آج سستا ہوگیا۔

جیولرز کے مطابق ملک میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 4400 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 71 ہزار 762 روپے پر آگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 773 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 4 ہزار 459 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں 11 ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا 4494 ڈالر پر آگیا۔ سونے کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت 46 روپے بڑھکر 8059 روپے ہوگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے