جون 17, 2026

عید ختم، مارکیٹوں کے اوقاتِ کار تبدیل کر دیے گئے

0
eid-market

پنجاب میں مارکیٹوں کے اوقاتِ کار تبدیل کر دیے گئے۔

عید ختم ہونے کے بعد توانائی بچت مہم کے دوران پنجاب میں مارکیٹوں پر وقت کی پابندی کل سے دوبارہ نافذ العمل ہوگا۔

دو جون سے مارکیٹ اور ریسٹورنٹ پرانے اوقات کار کے مطابق کھلیں گے، وقت کی پابندی سے استثنیٰ صرف یکم جون تک دیا گیا۔ دو جون سے مارکیٹیں پرانے وقت 8 بجے بند ہوں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے