جون 17, 2026

فیصلہ کن ون ڈے: آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا

0
Pakistan & Austrlia Crikcket Tass

لاہور میں بارش اور آندھی کے باعث ٹاس 15 منٹ تاخیر سے ہوا، میچ 4:45 پر شروع ہوگا آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف فیصلہ کن ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز میں پانچ مرتبہ ایسا موقع آیا ہے جب سیریز کا آخری میچ فیصلہ کن بنا۔ ان مواقع میں سے چار مرتبہ پاکستان فاتح رہا ہے۔

شائقین کو امید ہے کہ آج کا میچ بھی ایک سنسنی خیز مقابلہ ثابت ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے