جون 18, 2026

معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر جی ایچ کیو راولپنڈی میں تقریب جاری

ghq-asim-munir

معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر جی ایچ کیو راولپنڈی میں تقریب جاری ہے۔

تقریب کےمہمانِ خصوصی فیلڈمارشل سید عاصم منیرہیں جو اس تقریب سے خطاب بھی کریں گے، تقریب میں ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف بھی شریک ہیں۔

فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےیادگارشہداپرپھول رکھے،فاتحہ خوانی کی،ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھونےیادگارشہداپرپھول رکھے،نیول چیف ایڈمرل نویداشرف نےبھی یادگارشہداپرپھول رکھے۔