جون 17, 2026

وفاقی حکومت کا عیدالاضحیٰ پر تعطیلات کا اعلان

952681_26853398

وزیراعظم کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 26 مئی سے 28 مئی تک ہوں گی، جبکہ اس دوران تمام سرکاری دفاتر اور ادارے بند رہیں گے۔

حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں متعلقہ اداروں کو تعطیلات کے دوران ضروری انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔