جون 18, 2026

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

951280_61465580

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں ملکی داخلی اور خارجی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، بڑھتی ہوئی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے تجاویز بھی زیر غور آئیں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کے حوالے سے اقدامات پر بھی غور کیا جائے گا۔