جون 17, 2026

ٹرمپ کا نیتن یاہو کوفون، ایران کے خلاف کاروائی سے گریز، دوطرفہ مذاکرات کو خراب نہ کریں

0
اسرائیلی وزیرِاعظم

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے پاس ایران سے متعلق ممکنہ امریکی معاہدے کو قبول کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوگا۔

وائٹ ہاؤس کے ایک سینئر اہلکار کے مطابق ٹرمپ نے نیتن یاہو سے ٹیلیفونک گفتگو میں بھی یہی مؤقف دہرایا اور ایران کے خلاف فوری جوابی کارروائی سے گریز کرنے پر زور دیا تاکہ جاری مذاکرات متاثر نہ ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے