جون 17, 2026

پنجاب کے جنوبی اضلاع میں موسم شدید گرم رہنے کی توقع، محکمہ موسمیات

hot-weather

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب کے جنوبی اضلاع میں موسم شدید گرم رہنے توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق میانوالی،سرگودھا اور خطہ پوٹھوہار میں دوپہر کے بعد ہلکی بارش متوقع ہے،اسلام آباد میں شام یا رات کو ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے،مری، گلیات میں مطلع جزوی ابر آلود ،بارش بھی ہوسکتی ہے۔

خیبرپختونخوا میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے،چترال،بونیر،سوات،باجوڑ،مالاکنڈ،ایبٹ آباد،مانسہرہ،بٹگرام میں بارش متوقع پے،سندھ اور بلوچستان میں موسم شدید گرم،خشک رہنے کا امکان ہے۔