جون 18, 2026

وزیراعظم شہبازشریف کی صدر ن لیگ نوازشریف سے ملاقات،سیاسی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

shehbaz-sharif-meet-nawaz-sharif

وزیراعظم شہبازشریف نے جاتی امرا میں ن لیگ کے صدر نوازشریف سے ملاقات کی ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف نےصدرن لیگ نوازشریف سےملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی معاشی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا،وزیراعظم  نےبین الاقوامی صورتحال سے بھی نواز شریف کو آگاہ کیا۔

دوران ملاقات صدر ن لیگ نوازشریف نےکہا وفاق اور پنجاب ایسی پالیسیاں اپنائےکہ مہنگائی کو کنٹرول کیا جائے،ہمیں عوام کی مشکلات کو کم سے کم کرنا ہے،ملاقات میں وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف بھی موجود تھیں۔