جون 17, 2026

ڈیرہ اسماعیل خان: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے امن کمیٹی کے 4 افراد جاں بحق

0
l_434644_023152_updates

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی کے گاؤں اٹل شریف میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد مقامی امن کمیٹی کے ارکان تھے ۔

پولیس کے مطابق حملہ آور امن کمیٹی کے ایک رکن کو اغوا کرکے ساتھ لے گئے، اٹل شریف میں سرچ آپریشن کیا جارہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے