جون 17, 2026

حکومت نے ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی مزید بڑھا دی

0
petrol-prices

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عوام سے ریلیف چھین لیا۔

دستاویز کے مطابق ڈیزل پر لیوی میں کمی کے بجائے اضافہ کردیا گیا۔ ڈیزل کی قیمت میں 12روپے 80 پیسے کمی بنتی تھی، ڈیزل پر لیوی 52 روپے فی لیٹر سے بڑھا کر58 روپے فی لیٹرکردی گئی۔

دوسری جانب پیٹرول پر لیوی کی شرح 102روپے17 پیسے برقرار رکھی گئی، مٹی کے تیل پر لیوی 20 روپے 36پیسے، پیٹرول ڈیزل پر کاربن سپورٹ لیوی کی شرح 2 روپے50 پیسے برقرار رکھی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے