جون 17, 2026

بجلی صارفین کیلئے بری خبر، فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 72 پیسے کا اضافہ متوقع

0
electricty

بجلی صارفین کیلئے ایک اور مالی بوجھ کی تیاری کر لی گئی ہے،جہاں بجلی کی قیمت میں ایک روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کی تجویز سامنے آئی ہے۔

سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے نیپرا میں درخواست پر سماعت آج ہوگی,بجلی کی قیمت میں 1 روپے 72 پیسے یونٹ کے بڑے اضافے کی تیاریاں کی جارہی ہیں،

نیپرا،سی پی پی اے کی اپریل کیلئےفیول پرائس کی درخواست پر سماعت کرے گا،اضافے کی صورت میں اطلاق کےالیکٹرک سمیت تمام ڈسکوزکےصارفین پر ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے