جون 17, 2026

عید کی تعطیلات کے دوران ریلوے کی کمائی میں خاطر خواہ اضافہ

0
lahore-railway-station

عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران پاکستان ریلوے کو 90کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد کی کمائی ہوئی،  چار لاکھ سے زائد مسافروں نے ٹرینوں سے سفر کیا ۔

27 مئی سے یکم جون کے دوران ریلویز نے 90 کروڑ تیس لاکھ روپے کمائے۔ 27 جون کو 8 کروڑ 70 لاکھ ،28 جون کو 13 کروڑ 80 لاکھ روپے ریلوے کی کمائی میں آئے ۔ 29 مئی کو 14 کروڑ 80 لاکھ اور 30 مئی  کو ریلوے نے 17 کروڑ روپے کمائے۔ 31 مئی کو 16 کروڑ 70 لاکھ اور یکم جون کو پاکستان ریلوے نے 19 کروڑ 30 لاکھ کمائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے