جون 17, 2026

بلدیہ عظمیٰ کراچی کا انٹرٹینمنٹ ٹیکس نافذ کرنے کا فیصلہ

0
tax.jpg

شہر قائد کے باسیوں پر ایک اور ٹیکس لگانے کی تیاری  کر لی گئی،  بلدیہ عظمیٰ کراچی نے انٹرٹینمنٹ ٹیکس نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے مطابق ہوٹلز،گیسٹ ہاؤسز،لاجز اور میرج ہالز انٹرٹینمنٹ ٹیکس نیٹ میں شامل ہونگے ۔ بل کی مجموعی رقم پر ایک فیصد انٹرٹینمنٹ ٹیکس عائد ہو گا ۔ مجوزہ ٹیکس پر اعتراضات اور تجاویز طلب کر لی گئیں ۔ اعتراضات کی سماعت دس جون کوکے ایم سی ہیڈ آفس میں ہو گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے