جون 22, 2026

پاکستان

اوگرا کی سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقے میں کارروائی، لاکھوں لیٹر ذخیرہ شدہ پیٹرول اور ڈیزل ضبط کرلیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)  نے سندھ اوربلوچستان کے سرحدی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے  لاکھوں لیٹر غیرقانونی ذخیرہ...

گرمی کی شدت بڑھتے ہی مالاکنڈ اور مظفرآباد کے پہاڑی سلسلوں اور جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

گرمی کی شدت بڑھتے ہی مالاکنڈ اور مظفرآباد کے پہاڑی سلسلوں اور جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی۔  مالاکنڈ کی تحصیل...

ابراہیمی معاہدے پر افواہیں گردش کر رہی ہیں، فلسطین کے حوالے سے پاکستان اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہے: اسحاق ڈار

واشنگٹن: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ ابراہیمی معاہدے پر افواہیں گردش کررہی ہیں،...

رواں سال قربانی میں اضافہ، ملک بھر میں 74 لاکھ 70ہزار جانور قربان کیے گئے: ٹینریزایسوسی ایشن

ٹینریزایسوسی ایشن نے رواں سال عیدالاضحیٰ پر قربانی کے جانوروں کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ ٹینریز ایسوسی ایشن کے...

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معرکہ حق میں پاکستان کو عظیم فتح...

اسحاق ڈار کی مارکو روبیو سے اہم ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے اتنہائی اہم ملاقات ہوئی جس دوران امریکی وزیر خارجہ...

حکومت کا عوام کو تحفہ، پیٹرول اور ڈیزل 22، 22 روپے فی لیٹر سستا کر نے کا اعلان

وفاقی حکومت نے عوام کو عید کا تحفہ دیتے ہوئے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 22،22 روپے...