جون 18, 2026

پاکستانی کمپنی نے جدید لیتھیم آئن بیٹریاں متعارف کرادیں

951293_25166531

کمپنی کی جانب سے جاری خط میں کہا گیا ہے کہ جدید لیتھیم آئن بیٹریاں رہائشی توانائی کے حل کیلئے خصوصی طور پر روف ٹاپ سولر سسٹمز میں استعمال کی جائیں گی، جبکہ یہ روایتی میڈ ان پاکستان لیتھیم آئن بیڑیاں جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہوں گی۔

کمپنی نے مزید بتایا کہ لیتھیم بیڑیاں زیادہ توانائی فراہم کرتے ہوئے پرانی ایسڈ بیڑیوں کا متبادل ہوگی، تاہم لیتھیم بیڑیاں ہائبرڈ انورٹر اور انرجی مینجمنٹ سسٹم کے ساتھ مل کر کام کریگی۔