وزیراعظم کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس, مذاکرات کامیاب بنانے کے عزم کا اظہار۔

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا ہے جس میں سیاسی و عسکری قیادت نے جنگ بندی مذاکرات کامیاب بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق…