ایف آئی اے کو 31 دسمبر 2026ء تک ایک جدید، فعال اور موثر ادارہ بنانے کا اعلان.
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو 31 دسمبر 2026ء تک ایک جدید، فعال اور موثر ادارہ بنانے کا ہدف مقرر کرتے ہوئے واضح کیا ہے…