امریکا ہمارا حق تسلیم کریں یا پھر جنگ کا انتخاب کرے، ایرانی نیشنل سیکیورٹی کمیشن
ایرانی نیشنل سیکیورٹی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی کا کہنا ہے کہ امریکا ہمارا حق تسلیم کریں یا پھر جنگ کا انتخاب کرے۔ ایک بیان میں ابراہیم رضائی نے کہا کہ جنگ بندی کی مدت…