امریکی ڈیموکریٹس کا اسرائیل کے جوہری ہتھیاروں پر مؤقف واضح کرنے کا مطالبہ
امریکی ڈیموکریٹس نے اسرائیل کے جوہری ہتھیاروں پر مؤقف واضح کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ڈیموکریٹس کے 30 اراکین نے وزیر خارجہ مارکو روبیوکو خط میں کہا اسرائیل کے جوہری ہتھیاروں پر جاری خاموشی اور ابہام…