معرکہ حق میں ہماری ہم آہنگی ہماری بےمثال فتح کا سبب بنی۔ریئر ایڈمرل شفاعت علی.
اسلام آباد: ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف آپریشنز ریئر ایڈمرل شفاعت علی نے کہا ہے کہ بھارتی بحریہ ہر طرح سے لیس تھی مگر جارحیت کی ہمت نہیں کی۔ ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف آپریشنز…