بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر،درخواست ایڈووکیٹ عزیر بھنڈاری کے ذریعے دائر کی گئی، درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 12 مارچ 2026 کا فیصلہ کالعدم…