اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری پروہیبیشن آف پلاسٹک بک کورز بل 2026 نافذ ہو گیا
پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے کتابوں کے پلاسٹک کور پر پابندی کا بل منظور ہونےکے بعد ’’اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری پروہیبیشن آف پلاسٹک بک کورز بل 2026‘‘فوری نافذ ہوگیا ، شیری رحمان نے بل کی…