ڈھاکا ٹیسٹ: پاکستان بنگلادیش کیلیے تر نوالہ ثابت، 104 رنز سے شکست

ڈھاکا ٹیسٹ میں پاکستان بنگلادیش کیلیے تر نوالہ ثابت ہوا، میزبان ٹیم نے باآسانی 104 رنز سے شکست دے دی۔ میرپور میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے کھیل کے پانچویں روز اپنی دوسری اننگز…

لکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں دھماکا،2 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سرائے نورنگ بازار میں دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق سرائے نورنگ بازار دھماکے میں 7 افراد شہید جبکہ 18 سے زائد زخمی ہوگئے۔ شہداء میں 2 ٹریفک اہلکار…

پاکستان میں موجود ایرانی طیارے کا کسی ہنگامی صورتحال سےکوئی تعلق نہیں،ترجمان

پاکستان نے کولمبیا براڈ کاسٹنگ سسٹم نیوز کی رپورٹ مسترد کر دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سی بی ایس نیوز کی رپورٹ گمرا ہ کن اور قیاس آرائیوں پر مبنی ہے، ایران اور امریکا…

نئے وفاقی بجٹ پر مذاکرات کے لئے آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا

نئے وفاقی بجٹ پر مذاکرات کے لئے آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا۔ باضابطہ مذاکرات کل سے شروع ہوں گے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق نئے وفاقی بجٹ کی تجاویز اور سفارشات…

سینیٹ: پارلیمنٹرینز اور اہلخانہ کیلئے بلیو پاسپورٹ سہولت کا بل پیش، حکومتی و اپوزیشن ارکان ایک ہوگئے

اسلام آباد: سینیٹ میں پارلیمنٹرینز  اور ان کے اہلخانہ کیلئے بلیو پاسپورٹ کی سہولت کے حصول سے متعلق بل پر حکومتی اور اپوزیشن ارکان ایک ہو گئے۔ ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سینیٹر عبدالقادر…

 وزیراعظم شہباز شریف کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے ٹیلیفونک رابطہ،

لاہور : وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے ٹیلیفونک رابطہ، وزیراعظم کی گزشتہ روز بنوں میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت، وزیراعظم کا دہشت…

معرکہ حق پہلی سالگرہ،کل راولپنڈی، اسلام آباد میں دو مرکزی تقاریب کا اہتمام،

اسلام آباد: معرکہ حق کو ایک سال مکمل،اس سلسلے کی دو مرکزی تقاریب اتوار 10 مئی کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں منعقد ہوں گی، اس سلسلے کی پہلی تقریب جی ایچ کیو میں منعقد…

امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں متوقع، امریکی اخبار

اسلام آباد:   امریکہ،ایران کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لانے کے معاملے پر پیش رفت جاری، پاکستان کی جانب سے بھی رابطہ کاری نتیجہ خیز ہونے کے قرہب، ذرائع کا کہنا ہے کہ دونون ملکوں…

شہباز حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی۔

اسلام آباد: امریکہ ، ایران جنگ کی آڑ میں پاکستان میں ن لیگ کی حکومت عوام پر پیٹرول بم گرانے میں مصروف ، ہفتہ وار نظر ثانی کی پالیسی کے تحت پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں…