اگست 5, 2026

راولاکوٹ: نوجوان نے محبت میں مبینہ طور پر سیزفائرلائن عبور کرلی

loc

سرحد پارمحبت کی ایک اورداستان موضوع بحث بن گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق راولاکوٹ کے ایک نوجوان نے محبت میں مبینہ طور پر سیزفائرلائن عبور کرلی۔

ذیشان احمد نامی نوجوان کو میر اُڑی سیکٹر سے حراست میں لے لیا گیا، بھارتی فوج نےنوجوان اورلڑکی کوتحویل میں لے لیا۔ لڑکا لڑکی سے تفتیش جاری ہے۔