جون 17, 2026

حکومت کافواد اسداللہ خان کو بطور ڈی جی آئی بی برقراررکھنےکافیصلہ

0
govt-of-pakistan

حکومت نے آئی بی کے ڈائریکٹر جنرل فواد اسد اللہ خان کو مزید 4 سال کی توسیع دینے کافیصلہ کر لیاہے۔

اعلامیہ کے مطابق یہ فیصلہ فواد اسد اللہ خان کی پیشہ وارانہ مہارت اور قومی سلامتی میں مؤثر کردار کا اعتراف ہے، تیزی سے بدلتے ہوئے علاقائی وعالمی سلامتی حالات میں یہ فیصلہ خصوصی اہمیت رکھتا ہے، فواد اسد اللہ خان کو 21 اپریل 2022 کو ڈائریکٹرجنرل انٹیلی جنس بیورو تعینات کیا گیا تھا، فواداسد اللہ خان انٹیلی جنس کیڈر کے پہلے افسر ہیں جنہیں گریڈ 22 میں ترقی دے کر ڈی جی آئی بی مقرر کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے