جون 18, 2026

فیلڈ مارشل کو نوبیل امن انعام کیلئے سفارش کی جائے، قرارداد جمع

949829_73545722

قرارداد ایم کیو ایم ارکان اسمبلی کی جانب سے جمع کروائی گئی، جس کے متن میں کہا گیا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے خطے میں امن و استحکام کے لئے بھرپور کردار ادا کیا ہے۔

قرارداد کے متن کے مطابق ایران امریکا جنگ رکوانے کے لئے بھی فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کاوشیں قابل ستائش ہیں، لہٰذا ان کیلئے نوبیل امن انعام کی سفارش کی جائے