0 Comments

امریکی اخبار نےدعوی کیا ہےکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ممکنہ طور پر آئندہ چند دنوں میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی منظوری دے سکتے ہیں۔

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نےدعوی کیا ہےکہ ممکنہ طور پر آئندہ چند دنوں میں امریکا ایران کیخلاف فوجی کارروائی کرسکتا ہے،امریکی فوج جنگی کارروائیوں  کے لیے تیار ہے،ٹرمپ نے ایران کے ساتھ تصفیہ کی کوشش کرتے ہوئے تمام آپشنز کھلے رکھے ہوئے ہیں۔

دوسری جانب ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی فوج نے دو سویلین کشتیوں کو نشانہ بنایا،امریکی حملے میں پانچ شہری شہید ہوئے۔

Related Posts