جون 22, 2026

چینی وزارت خارجہ کا ایران امریکا کشیدگی پر تشویش کا اظہار

0
china-wang-yi-israel-iran-attack

چینی وزارت خارجہ نے ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ کےمطابق امریکا اور ایران دونوں فریقین کو تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور خطے میں صورتحال کو مزید خراب ہونے سے بچانا چاہیے۔

بیان میں کہا گیا ہےکہ امریکا، ایران اور اسرائیل اپنے اختلافات کو سفارتی طریقے سے حل کریں اور کسی بھی ایسے اقدام سے گریز کریں جس سے کشیدگی میں اضافہ ہو،تمام فریقین سے اپیل ہے کہ وہ خطے میں امن و استحکام کو ترجیح دیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے