جون 17, 2026

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

0
955108_64990409

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرایک پیسے سستا ہو کر بند ہوا۔

مرکزی بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 46 پیسے سے کم ہو کر 278 روپے 45 پیسے پر بند ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے