ستمبر 11, 2026

کوئٹہ: دستی بم حملے میں پولیس اہلکار سمیت 6 افراد زخمی

whatsapp-image-2024-09-22-at-12-35-34

کوئٹہ میں دستی بم  حملے کے واقعے میں پولیس اہلکار سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے اسپنی روڈ لنک کراس پردستی بم حملہ کیا گیا ہے، جس میں پولیس اہلکار سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس کی نفری جائے وقوع پر پہنچی  اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔