جون 17, 2026

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن بعد سونا اور چاندی پھر سستے ہوگئے

0
gold_2

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن بعد سونا اور چاندی پھر سستے ہوگئے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق  24 کیرٹ فی تولہ سونا 2400 روپے سستا ہوکر 475362 روپے پر آگیا،اس کے علاوہ دس گرام سونے کی قیمت 2057 روپے کم ہوکر 407546 روپے ہوگئی

جبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت 153 روپے کم ہوکر  8117 روپے پر آگئی،انٹرنیشنل مارکیٹ میں 24 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 4530 ڈالر پر آ گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے