پی ٹی اے ٹربیونل ممبر کی عدم تعیناتی کا کیس: وزیراعظم ذاتی حیثیت میں عدالت طلب
اسلام آبادہائیکورٹ نے پی ٹی اے ٹربیونل کے ممبر فنانس کی عدم تعیناتی کے کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کو 18 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن…