جون 17, 2026

اسحاق ڈار سے وزیر صحت سندھ کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

949169_25824657

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کی وزارت خارجہ آمد ہوئی۔

ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے وفاقی اور صوبائی اداروں کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے میں نائب وزیراعظم کی ستائش کی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں عوامی صحت، فلاح و بہبود اور علاقائی پیش رفت سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا